Posts

Showing posts from August, 2025
 *میری عزیز بہن...*  السلام علیکم  *یہ خط تمہارے لیے ہے...*  ہاں، تمہارے لیے  جو دن رات خود کو دوسروں سے کم تر محسوس کرتی ہو، جو اپنے ماں باپ کی آنکھوں میں چھپی شرمندگی دیکھ کر اندر ہی اندر ٹوٹ جاتی ہو، جو ہر دعا کے بعد خاموشی میں رب سے گلہ کرتی ہو:*"یا اللہ! سب کو دے دیا، مجھے کیوں روکے رکھا؟"*  ❣️ *سب سے پہلے ایک بات سن لو:*  تم ناکام نہیں ہو۔تم کمزور نہیں ہو۔اور تم کسی پر بوجھ نہیں ہو۔تمہارا اکیلا ہونا، تمہاری تقدیر کی تاخیر،یہ اللہ کی طرف سے عذاب نہیں...بلکہ محبت کی تاخیر ہے۔ 🌸 *رب کی حکمت کو سمجھو...* جس طرح ایک ماں اپنے بچے کو کھانا اس وقت دیتی ہے، جب وہ ہضم کرنے کے قابل ہو، اسی طرح تمہارا رب بھی تمہیں تمہارا نصیب اس وقت دیتا ہے، جب تمہارا دل، عقل، اور زندگی اسے سنبھالنے کے قابل ہو جائے۔ ❓ *تو کیا شادی میں دیربےبرکتی ہے؟*  نہیں!دیر صرف وقت کی ہوتی ہے —نہ کہ عزت یا محبت کی۔ 🌟 *نظریں ان ہستیوں پر رکھو...* حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو دیکھو... حضرت مریم علیہا السلام کودیکھو...کسی کو شوہر ملا، کسی کو اکیلا رب کا قرب... مگر دونوں نے دنیا کی تاری...

دعا

 *میرے پیارے اللَٰہ پاک !!* بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں مگر اللَٰہ پاک ایسا غم نہ دیجیے کہ جس کی طوالت ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں ! آپ ہم پر رحم کردیجیے  آمین یارب العالمیـن🤲 ✨🫧🤍

امید

 *"اللہ سے امید رکھنا ایک دوسری زندگی ھے، جسے صرف صبر کرنے والے ہی پہچانتے ہیں۔"*🌼🤍

نیکی

 `‏تمھاری نیکی چاہے کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو اگر رب کو پسند آجائے تو تم پر دوزخ حرام کر دیتا ہے اس لئے کسی بھی نیک کام کو چھوٹا سمجھ کر ہرگز مت چھوڑیں` ....🫀

عورت اور مرد

 *افسوس*۔۔۔۔۔۔۔ 😢💔🥺  *عورت* کو تو *جنگ* میں بھی *مارنے* کی *اجازت* نہیں 🚫❌ *لوگ انہیں محبت* میں مار دیتے ہیں  *اور ویسے بھی میرے خیال سے جس دن ایک عورت نے غیرت کے نام پر قتل کرنا شروع کر دیا تو اس دن مرد صرف کتابوں میں ہی ملیں گے💯😥*
 *غلطیاں آپ کو سمجھدار بناتی ہیں اور درد آپ کو مضبوط بناتے ہیں۔* *اور یقین آپکو ہر مشکل سے لڑنے کے قابل❤️💯* نمازِ ظہر ادا کر لیجیئے ۔۔۔

Mohabbat

 محبت تو محبتاً ہونی چاہیے نہ کہ ضرورتاً، جو یہاں سے پوری ہوگئی تو وہاں نکل گئے.  💌🦢🌷

Istaghfar

 🥀 _*توبہ اور استغفار کے فوائد*_ 🥀 رسول اللّٰہﷺ نےفرمایا اے معاذ میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا  *اللَٰهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ*  اے اللّٰہ اپنے ذکر شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما *(سنن ابوداؤد 1522)* *`اللّٰھم اجعلنا من المصلین!`*

Gheebat

 *♦️ خبردار اے بہن! اللہ تمہاری حفاظت فرمائے، ایسا نہ ہو کہ تم روزے رکھو، قیام کرو، قرآن پڑھو، صدقہ دو... اور پھر کوئی دوسرا تمہاری نیکیاں لے جائے، اور وہ آرام سے بیٹھا ہو۔* *`شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا:`* *بدترین قسم کی سخاوت یہ ہے... کہ تم دوسروں کو اپنی نیکیاں تحفے میں دے دو۔* *یعنی: غیبت، چغلی، تہمت، گالی اور بدکلامی کے ذریعے۔* *مجموع الفتاوى (8/454)* 🌸💎

Preaching of islam

 "اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ کسی مسلمان کی کوئی چیز، چاہے معمولی سی لاٹھی ہی کیوں نہ ہو، اس کی خوش دلی اور رضا مندی کے بغیر لینا جائز نہیں۔ اسی طرح کسی مسلمان کا مال، اس کی چیزیں، اس کا نام اور اس کی پہچان بھی بغیر اجازت لینا یا استعمال کرنا سخت گناہ ہے۔ کیونکہ ہر مسلمان کی عزت، مال، شناخت اور حق دوسرے مسلمانوں پر محفوظ اور محترم ہے، اور اللہ کے ہاں اس کی جواب دہی ہے۔"👆🏻

Sukoon

 کائنات میں سکون صرف اللہ کے ذکر سے ہی ہے۔                      *اَلَا بِذِكْرِ اللهِ تَطْمَئِنُّ القُلُوْبُ°*💫  "یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دل مطمئین ہیں" *♡*                                         *[سورہ الرعد: 28]*

Parents

 اخوات.......!*                                  کیا آپ نے آج اپنے والدین کے لئے دعا کی...........؟ والدین حیات ہوں یا وفات پا گئے ہوں... انکے لئے ہمیشـــہ دعا.... کیجئے کہ انکا ہم پر حق ہے..!  *"رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا*              ﴿٢٤﴾(سورة الإسراء)   *ﺭَﺑَّﻨَﺎﺍﻏْﻔِﺮْﻟِﯽْ ﻭَﻟِﻮَﺍﻟِﺪَﯼَّ ﻭَﻟِﻠْﻤُﺆﻣِﻨِﯿْﻦَ ﯾَﻮْﻡَ ﯾَﻘُﻮﻡُ ﺍﻟْﺤِﺴَﺎﺏُ.*          { ٤١}. (سورۃ ابراہیم)  🤲🏻📿

Shirk

 شرک جہنم کی آگ کا شعلہ ہے یہ بروز محشر لازما ہر اس شخص کو جلاںٔے گا جس نے اللہ کے سوا کسی اور کو اس کی ذات صفات یا حقوق و اختیارات میں شریک ٹھہرایا غیر اللہ کی عبادت کی اس سے دعا مانگی اس کو سجدہ کیا اس کو خدا کا شریک سمجھا صفات و اختیارات میں حصہ دار ٹھہرایا اللہ کے سوا کسی کے حکم کو غالب کرنے کی کوشش کی اس کے احکامات کو پس پشت ڈال کر غیر اللہ کی اطاعت کی اس کو الہ ماننے کے بجاںٔے اپنی خواہشات و معبود باطلہ وغیرہ کو اپنا خالق مانا ۔ اللہم انی اعوذبک ان اکون من المشرکین

Fact

 Fact✨ لڑکی نے i phone خریدا لڑکی کے باپ نے پوچھا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟  بیٹی : یہ i phone موباٸل ھے ابو! باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟  بیٹی : ابو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے  باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کو کہا ھے؟  بیٹی : نہیں ابو...! یہ میں نے خود لگایا ھے، باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوئی عزّت ہوتی ھے؟ بیٹی : نہیں ابو...! یہ لگانے سے تو موباٸل کی حفاظت ہوتی ھے باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸل خراب نہیں لگتا؟  بیٹی : نہیں ابو ! اس کے لگانے سے موبائل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردہ اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب ہی کیوں نا ہو

قل ھواللہ احد

 ٹوٹے ہوئے دلوں کو 💖تنہا دلوں کو 💗غمگین دلوں کو 💓 کہہ دو کہ قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ‌ ۞ ترجمہ: آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے

Dua

 یا مالک یا قدوس یا رب ہم سب کے اوپر خیر کے دروازے کھول دے اللہ ہم سب کی زندگی میں اسانیاں اور برکتیں نازل فرما آمین اللہ جی ھم سب کو وقت پر اور پانچوں وقت نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور ہم سب کی دنیا اخرت سنوار دے امین ثم امین یا رب العالمین

*تہجد کی دعائیں!*

 *تہجد کی دعائیں!* لا حاصل خواہشیں، ادھورے قصے، نامکمل خواب، کچھ بھی نا ممکن نہیں رہتا جب بات تہجد کی دعاؤں پہ آتی ہے۔ 🫀🥹💯

Behtreen insan

 *اور اصل میں وہی بہترین انسان ہیں جو سر کو آسمان کی طرف شکوے کے لیے نہیں شکر کے لیے اٹھاتے ہیں 🦋*

Tasalli

 *کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن کریم کی ایک آیت کر دیتی ہے!* *`لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى`* *”ڈرو نہیں بے شک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔ 🥹♥️“* *(سورۃ طٰہ: 46)*

Darud e pak

 `نبی کریم ﷺ نے فرمایا:`   *"قیامت کے دن میرے قریب ترین وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجتا ہے۔"*  `(سنن الترمذی)`🍃 🌸 *اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ* 🌸

Bandagi

 `🕊️ “اللّٰہ ہمیں فوراً کیوں نہیں بدلتا؟”` اللّٰہ چاہے تو ایک لمحے میں تمہیں بدل سکتا ہے — لیکن وہ تمہیں خود اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہوا، گریباں سے اُٹھتا ہوا، اور اسی کی طرف لوٹتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے۔ 💫 کیونکہ بندگی کا حسن “کامل ہونے” میں نہیں… بلکہ ٹوٹ کر واپس آنے میں ہے۔

Muslim women

 *ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں*🥀   *باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے*🌹  ہر لڑکی کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ  پردہ کرنے کے لیے عالمہ نہیں مسلمان ہونا ضروری ہے 🫀🌸✨

In sha Allah

 ان شاءاللہ اور انشاءاللہ میں فرق   لفظ *''انشاء اللہ''*  اور                  *''ان شاءاللہ''*   میں کیا فرق ہے اور ان میں سے کونسا لفظ درست ہے ؟ لفظ "ان شاء" جسکا مطلب ہے "تخلیق کیا گیا  یا  بنایا گیا" لیکن اگر "انشاءاللہ" کا مطلب دیکھا جائے تو یاں ہوگا کہ "اللہ تخلیق کیا گیا"   یا       "الله بنایا گیا "( نعوذبا اللہ)  ان شاء اللہ /IN SHA ALLAH✅✅ انشاء اللہ/ INSHALLAH ❌❌

گواہی

 تنہائی میں گناہ کرتے وقت اپنے اعضا کی خاموشی سے دھوکہ نہ کھاؤ، کیونکہ ایک دن یہی اعضا تمہارے خلاف گواہی دیں گے، لہٰذا ہوشیار رہو🫵🏻 *"آج ہم ان کے منہ پر مہر لگا دیں گے، اور ان کے ہاتھ ہم سے بات کریں گے، اور ان کے پاؤں گواہی دیں گے اس پر جو وہ دنیا میں کرتے رہے۔"* (سورہ یٰس، آیت 65)❤️

Salat ul fajar

  *آنَ أَوَانُ صَلاةِ الفَجْرِ* فجر کی نماز کا وقت آ گیا ہے۔          *.......................* *اِسْتَيْقِظْ لِصَلاةِ الفَجْرِ، لِتَكْتُبَكَ المَلَائِكَةُ مِنَ الشَّاهِدِينَ۔* فجر کی نماز کے لیے جاگ اٹھو، تاکہ فرشتے تمہیں گواہ بننے والوں میں لکھ لیں۔ اگر آپ نماز فجر کے لیے بیدار نہیں ہوتے تو اپنے نفس کا محاسبہ کریں اور اس کی اصلاح کی کوشش کریں۔ یاد رکھیں، اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو ہی نماز فجر کے لیے بیدار کرتا ہے۔ یہ نماز وہ ہے جو اللہ کے قریب جانے کے خواہش مند لوگوں کے لیے ہے، کیونکہ منافقین کے لیے یہ نماز مشکل اور بھاری ہوتی ہے۔ ❤️ کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔ ❤