`نبی کریم ﷺ نے فرمایا:` *"قیامت کے دن میرے قریب ترین وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجتا ہے۔"* `(سنن الترمذی)`🍃 🌸 *اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ* 🌸
`تمھاری نیکی چاہے کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو اگر رب کو پسند آجائے تو تم پر دوزخ حرام کر دیتا ہے اس لئے کسی بھی نیک کام کو چھوٹا سمجھ کر ہرگز مت چھوڑیں` ....🫀
Comments
Post a Comment