Gheebat

 *♦️ خبردار اے بہن! اللہ تمہاری حفاظت فرمائے، ایسا نہ ہو کہ تم روزے رکھو، قیام کرو، قرآن پڑھو، صدقہ دو... اور پھر کوئی دوسرا تمہاری نیکیاں لے جائے، اور وہ آرام سے بیٹھا ہو۔*


*`شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا:`*

*بدترین قسم کی سخاوت یہ ہے... کہ تم دوسروں کو اپنی نیکیاں تحفے میں دے دو۔*

*یعنی: غیبت، چغلی، تہمت، گالی اور بدکلامی کے ذریعے۔*


*مجموع الفتاوى (8/454)* 🌸💎

Comments

Popular posts from this blog

Mohabbat

Darud e pak

نیکی