Istaghfar

 🥀 _*توبہ اور استغفار کے فوائد*_ 🥀


رسول اللّٰہﷺ نےفرمایا اے معاذ میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا

 *اللَٰهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ*

 اے اللّٰہ اپنے ذکر شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما

*(سنن ابوداؤد 1522)*

*`اللّٰھم اجعلنا من المصلین!`*

Comments

Popular posts from this blog

Mohabbat

Darud e pak

نیکی