گواہی

 تنہائی میں گناہ کرتے وقت اپنے اعضا کی خاموشی سے دھوکہ نہ کھاؤ،

کیونکہ ایک دن یہی اعضا تمہارے خلاف گواہی دیں گے، لہٰذا ہوشیار رہو🫵🏻


*"آج ہم ان کے منہ پر مہر لگا دیں گے، اور ان کے ہاتھ ہم سے بات کریں گے، اور ان کے پاؤں گواہی دیں گے اس پر جو وہ دنیا میں کرتے رہے۔"*

(سورہ یٰس، آیت 65)❤️

Comments

Popular posts from this blog

Mohabbat

Darud e pak

نیکی