Posts

 *میری عزیز بہن...*  السلام علیکم  *یہ خط تمہارے لیے ہے...*  ہاں، تمہارے لیے  جو دن رات خود کو دوسروں سے کم تر محسوس کرتی ہو، جو اپنے ماں باپ کی آنکھوں میں چھپی شرمندگی دیکھ کر اندر ہی اندر ٹوٹ جاتی ہو، جو ہر دعا کے بعد خاموشی میں رب سے گلہ کرتی ہو:*"یا اللہ! سب کو دے دیا، مجھے کیوں روکے رکھا؟"*  ❣️ *سب سے پہلے ایک بات سن لو:*  تم ناکام نہیں ہو۔تم کمزور نہیں ہو۔اور تم کسی پر بوجھ نہیں ہو۔تمہارا اکیلا ہونا، تمہاری تقدیر کی تاخیر،یہ اللہ کی طرف سے عذاب نہیں...بلکہ محبت کی تاخیر ہے۔ 🌸 *رب کی حکمت کو سمجھو...* جس طرح ایک ماں اپنے بچے کو کھانا اس وقت دیتی ہے، جب وہ ہضم کرنے کے قابل ہو، اسی طرح تمہارا رب بھی تمہیں تمہارا نصیب اس وقت دیتا ہے، جب تمہارا دل، عقل، اور زندگی اسے سنبھالنے کے قابل ہو جائے۔ ❓ *تو کیا شادی میں دیربےبرکتی ہے؟*  نہیں!دیر صرف وقت کی ہوتی ہے —نہ کہ عزت یا محبت کی۔ 🌟 *نظریں ان ہستیوں پر رکھو...* حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو دیکھو... حضرت مریم علیہا السلام کودیکھو...کسی کو شوہر ملا، کسی کو اکیلا رب کا قرب... مگر دونوں نے دنیا کی تاری...

دعا

 *میرے پیارے اللَٰہ پاک !!* بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں مگر اللَٰہ پاک ایسا غم نہ دیجیے کہ جس کی طوالت ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں ! آپ ہم پر رحم کردیجیے  آمین یارب العالمیـن🤲 ✨🫧🤍

امید

 *"اللہ سے امید رکھنا ایک دوسری زندگی ھے، جسے صرف صبر کرنے والے ہی پہچانتے ہیں۔"*🌼🤍

نیکی

 `‏تمھاری نیکی چاہے کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو اگر رب کو پسند آجائے تو تم پر دوزخ حرام کر دیتا ہے اس لئے کسی بھی نیک کام کو چھوٹا سمجھ کر ہرگز مت چھوڑیں` ....🫀

عورت اور مرد

 *افسوس*۔۔۔۔۔۔۔ 😢💔🥺  *عورت* کو تو *جنگ* میں بھی *مارنے* کی *اجازت* نہیں 🚫❌ *لوگ انہیں محبت* میں مار دیتے ہیں  *اور ویسے بھی میرے خیال سے جس دن ایک عورت نے غیرت کے نام پر قتل کرنا شروع کر دیا تو اس دن مرد صرف کتابوں میں ہی ملیں گے💯😥*
 *غلطیاں آپ کو سمجھدار بناتی ہیں اور درد آپ کو مضبوط بناتے ہیں۔* *اور یقین آپکو ہر مشکل سے لڑنے کے قابل❤️💯* نمازِ ظہر ادا کر لیجیئے ۔۔۔

Mohabbat

 محبت تو محبتاً ہونی چاہیے نہ کہ ضرورتاً، جو یہاں سے پوری ہوگئی تو وہاں نکل گئے.  💌🦢🌷