Fact
Fact✨
لڑکی نے i phone خریدا
لڑکی کے باپ نے پوچھا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟
بیٹی : یہ i phone موباٸل ھے ابو!
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟
بیٹی : ابو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کو کہا ھے؟
بیٹی : نہیں ابو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوئی عزّت ہوتی ھے؟
بیٹی : نہیں ابو...! یہ لگانے سے تو موباٸل کی حفاظت ہوتی ھے
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸل خراب نہیں لگتا؟
بیٹی : نہیں ابو ! اس کے لگانے سے موبائل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردہ اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب ہی کیوں نا ہو
Comments
Post a Comment