Bandagi
`🕊️ “اللّٰہ ہمیں فوراً کیوں نہیں بدلتا؟”`
اللّٰہ چاہے تو ایک لمحے میں تمہیں بدل سکتا ہے —
لیکن وہ تمہیں خود اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہوا،
گریباں سے اُٹھتا ہوا،
اور اسی کی طرف لوٹتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے۔
💫 کیونکہ بندگی کا حسن “کامل ہونے” میں نہیں…
بلکہ ٹوٹ کر واپس آنے میں ہے۔
Comments
Post a Comment