*میرے پیارے اللَٰہ پاک !!* بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں مگر اللَٰہ پاک ایسا غم نہ دیجیے کہ جس کی طوالت ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں ! آپ ہم پر رحم کردیجیے آمین یارب العالمیـن🤲 ✨🫧🤍
*افسوس*۔۔۔۔۔۔۔ 😢💔🥺 *عورت* کو تو *جنگ* میں بھی *مارنے* کی *اجازت* نہیں 🚫❌ *لوگ انہیں محبت* میں مار دیتے ہیں *اور ویسے بھی میرے خیال سے جس دن ایک عورت نے غیرت کے نام پر قتل کرنا شروع کر دیا تو اس دن مرد صرف کتابوں میں ہی ملیں گے💯😥*
Comments
Post a Comment