Shirk
شرک جہنم کی آگ کا شعلہ ہے یہ بروز محشر لازما ہر اس شخص کو جلاںٔے گا جس نے اللہ کے سوا کسی اور کو اس کی ذات صفات یا حقوق و اختیارات میں شریک ٹھہرایا غیر اللہ کی عبادت کی اس سے دعا مانگی اس کو سجدہ کیا اس کو خدا کا شریک سمجھا صفات و اختیارات میں حصہ دار ٹھہرایا اللہ کے سوا کسی کے حکم کو غالب کرنے کی کوشش کی اس کے احکامات کو پس پشت ڈال کر غیر اللہ کی اطاعت کی اس کو الہ ماننے کے بجاںٔے اپنی خواہشات و معبود باطلہ وغیرہ کو اپنا خالق مانا ۔
اللہم انی اعوذبک ان اکون من المشرکین
Comments
Post a Comment